ڈالا[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ٹرک کے جس حصہ میں ڈرائیور بیٹھ کر مشین کو حرکت میں لاتا ہے اور ٹرک چلاتا ہے اس حصہ پر ایک چھت ہوتی ہے جس پر ٹرک سے متعلق سامان رکھا جاتا ہے اسی کو ڈالا کہتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ٹرک کے جس حصہ میں ڈرائیور بیٹھ کر مشین کو حرکت میں لاتا ہے اور ٹرک چلاتا ہے اس حصہ پر ایک چھت ہوتی ہے جس پر ٹرک سے متعلق سامان رکھا جاتا ہے اسی کو ڈالا کہتے ہیں۔